computing.com.pk
PHP سیکھیں – حصہ پنجم
Comparison آپریٹرز یہ آپریٹرز دی گئی دو ویلیوز کا آپس میں مقابلہ کرتے ہیں اور جواب میں بولین ویلیو یعنی True یا Falseریٹرن کرتے ہیں۔ان کا زیادہ تر استعمال لوپس وغیرہ میں کیا جاتا ہے لیکن اس کے علاوہ بھی یہ کثرت سے استعمال ہوتے ہیں۔ > یعنی Greater Than بھی ایک ایسا ہی آپریٹر […]