computing.com.pk
اینڈروئیڈ اسمارٹ فون سے ڈیلیٹ ہوچکی تصاویر، ایم ایس ایم اور فائلیں واپس حاصل کرلیں
جیسے جیسے اسمارٹ فون کا استعمال بڑھتا گیا ہے، اس سے جڑے مسائل بھی بڑھتے گئے ہیں۔ ایسا ہی ایک مسئلہ فون میں سے اہم فوٹو، ایس ایم ایس ، ویڈیو، آڈیو یا کسی رابطہ نمبر کا ڈ