ayesha.thalassemia.com.pk
FAiTh – Fight Against Thalassemia registered..
الحمداللہ آج ٹرسٹ رجسٹر ہوگیا۔ 15 سال کی محنت آج ایک ٹرسٹ کی صورت میں ہم سب کے سامنے ہے الحمداللہ۔ یہ صرف ہمارے اکیلے کی محنت یا جیت نہیں ہے۔ یہ سب پاکستانی فیلوز، ان کے والدین، فیمیلیز، ڈونرز، خیر…