ayesha.thalassemia.com.pk
رمضان ڈرائیو
پحھلے سال کی طرح اس سال بھی انشااللہ ہم فاطمید میں موجود تھلیسیمیا سے لڑتے بچوں کے لئے عید کے سوٹ، چوڑیاں، گھڑی، مہندی، افطاری اور راشن کے پیکٹ لے جانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ پچھلے سال ہم ریڈی میڈ کپڑ…