ayesha.thalassemia.com.pk
کوئی ایسا۔۔
کبھی کبھی آپ کی زندگی میں ایسے واقعہ ہوتے ہیں جن کا ذکر آپ کسی سے نہیں کر پاتے۔۔ آپ کا دل چاہتا ہے کہ کوئی ایسا ہو جس سے میں سب کہ سکوں۔۔ پر ممکن نہیں ہوتا۔۔ کبھی دل چاہتا ہے کوئی ہو جو صرف آپکا ہو…