wp.me
اندازِ جشن
سنو! اپنا انداز جشن بدلو۔ وه دیکھو! وه بچہ جس نے آگ کے شعلوں میں انسان جلتےدیکھا تمہاری آتش بازی سے کانپ رها ہے۔ وه دیکھو! وه بیوه۔۔۔جس کی یتیم کلیوں کو انتظار ھے باپ کا ۔۔۔تمہاری ہوائی فائرنگ س…