waziristantimes.com
پاک فوج نے وزیراعظم ہاوس کا کنٹرول سنبھال لیا | وزیرستان ٹائمز
پاک فوج نے وزیراعظم ہاوس کا کنٹرول سنبھال لیا، سعودی ولی عہد کی آمد کے باعث فوج نے وفاقی دارالحکومت کے ریڈ زون میں موجود 8 عمارتوں کا مکمل کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا۔ سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کی پاکستان آمد کے سلسلے میں استقبال کی تیاریاں کی جا رہی …