waziristantimes.com
پی ٹی وی حملہ کیس: وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری | وزیرستان ٹائمز
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان ٹیلی ویژن ( پی ٹی وی) حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف رہنما اور وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج کوثر عباس زیدی نے پی ٹی وی حملہ کیس کی سماعت …