wazirabad7.wordpress.com
اب پر ہيں، نہ قفس، نہ صياد، نہ چمن
شاعر خالد حفیظ اب پر ہيں، نہ قفس، نہ صياد، نہ چمن جتنے تھے زندگی کے سہارے چلے گۓ جن پہ تھا ناز مجھ کو يہ ميرے دوست ہيں دامن جھٹک کے ميرا وہ پيارے چلے گۓ ہر شب کو آنسوؤں کے جلاتے رہے چراغ ہم تيری بز…