urdukhabrain.com.pk
اقرا عزیز اور یاسر حسین کی منگنی اور سوشل میڈیا
واشنگٹن — یوں تو انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے وابستہ افراد کے بنتے بگڑتے تعلقات پر، پرستار نگاہ رکھتے ہی ہیں اور اپنی رائے کا اظہار بھی کرتے ہیں، لیکن اقرا عزیز اور یاسر حسین کی منگنی سوشل میڈیا پر کچھ زیادہ ہی ٹرینڈ میں رہی۔اس کی وجہ منگنی نہیں بلکہ کامیڈی