urdukhabrain.com.pk
ٹرمپ، عمران ملاقات 22 جولائی کو ہو گی۔ وائٹ ہاؤس
واشنگٹن — وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ صدر ٹرمپ اور پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کی ملاقات 22 جولائی کو ہو گی۔وائٹ ہاؤس کے پریس سیکرٹری کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر ٹرمپ 22 جولائی کو پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کا وائٹ ہ