urdukhabrain.com.pk
سینئر اداکارہ ذہین طاہرہ انتقال کرگئیں
کراچی — لگ بھگ 62 سال قبل 1957ء میں شائع ہونے والے ناول پر بنائے گئے ڈرامہ سیریل 'خدا کی بستی' میں مرکزی کردار ادا کرنے والی ذہین طاہرہ 69 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئی ہیں۔ وہ پاکستان کی ٹیلیویژن ڈراما انڈسٹری کی ایک بڑی آرٹسٹ کے طور پر پہچ