urdukhabrain.com.pk
کیلاش تہذیب معدومی کے خطرے سے دوچار
واشنگٹن — پاکستان کے علاقے چترال وادی کی کیلاش تہذیب کی سرگرم کارکن، مصنفہ اور پاکستانی کمرشل پائیلٹ لکشن بی بی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کیلاش تہذیب معدومی کے خطرے سے دوچار ہے۔ انھوں نے کہا کہ حکومت کو چاہیے کہ وہ اس تہذیب کے تحفظ کے لیے ٹھوس اقدامات