urdukhabrain.com.pk
زرداری، حمزہ گرفتاری کی ٹائمنگ بہت اہم ہے،اب ان کے ساتھ کیا ہوگا؟سابق جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے بڑی پیش گوئی کردی
آصف زرداری کی گرفتاری تو ہونی تھی، لیکن اس کی ٹائمنگ بہت اہم ہے۔ یہی کچھ حمزہ کے سلسلہ میں کہا جاسکتا ہے۔ دونوں کو بجٹ پیشی سے پہلے گرفتار کئے جانے سے یہ تاثر ملتا ہے کہ بجٹ کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال سے بچنے کیلئے یہ وقت چنے گئے۔ ان خیالات کا اظہ