urdukhabrain.com.pk
'وزیرِ اعظم جو بھی بنے، بریگزٹ پر مزید بات نہیں ہو گی'
یورپی یونین نے واضح کیا ہے کہ برطانیہ میں نئے وزیرِ اعظم کے انتخاب کے باوجود بریگزٹ سے متعلق اس معاہدے میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی جو یورپی یونین اور سابق برطانوی وزیرِ اعظم تھریسا مے کے درمیان طے پایا تھا۔منگل کو برسلز میں صحافیوں سے گفتگو میں یورپی