urdukhabrain.com.pk
امیتابھ بچن کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک، عمران خان کی ڈی پی لگ گئی
واشنگٹن — لیجنڈ بھارتی اداکار امیتابھ بچن کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کو مبینہ طور پر ہیک کر لیا گیا ہے اور اس پر عمران خان کی ڈسپلے پکچر لگ گئی ہے۔سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیر کے روز پاکستان میں امیتابھ بچن کا نام اس وقت ٹرینڈ کرنے لگ گیا جب کسی نامعلوم شخص