urdukhabrain.com.pk
آسٹریلوی ساحل سے 132سال پرانی بوتل برآمد ،بوتل کو جب کھولا گیا تو اس میں سے ایک تحریر ملی ،یہ تحریر کس کیلئے تھی اور اسے کیوں بھیجا گیا تھا
آسٹریلیا کے ساحل پر 132 سالہ قدیمی بوتل برآمد ہوئی ،بوتل کے اندر سے جرمن زبان میں تحریر ایک پیغام بھی ملا ہے۔ یہ بوتل ساحل کی ریت میں دھنسی ہوئی تھی۔اس تاریخی دریافت کا سہرا ایک آسٹریلوی خاتون کے سر ہے۔ ٹونیا اِلمین نامی یہ خاتون مغربی آسٹریلیا کے صو