urdukhabrain.com.pk
’سوا لاکھ امریکی فوجی مشرقِ وسطیٰ نہیں جا رہے‘
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان اطلاعات کی تردید کی ہے کہ ان کی حکومت ایران سے لاحق خطرات کے پیشِ نظر ایک لاکھ 20 ہزار فوجی اہل کار مشرقِ وسطیٰ بھیجنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔امریکی اخبار 'نیویارک ٹائمز' نے منگل کو دعویٰ کیا تھا کہ قائم مقام وزیرِ دفاع پ