urdukhabrain.com.pk
کرنسی مارکیٹ میں روپیہ مزید گر سکتا ہے
کراچی — پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے درمیان معاہدہ طے پانے کے بعد پاکستان کی کرنسی اور سٹاک مارکیٹ میں منفی رجحانات کے سبب ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کا رحجان ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں پاکستانی کرنسی کی قدر مزی