urdukhabrain.com.pk
کان فلم فیسٹیول شروع، ریڈ کارپٹ پر ستاروں کی کہکشاں
کراچی — فرانس کے ساحلی شہر کان میں 72 ویں سالانہ فلمی میلے کا آغاز ہو گیا ہے۔ دنیا بھر کے فلمی ستاروں کی کہکشاں میلے میں شریک ہے۔ کان کا فلمی میلہ اپنے اندر ایک ایسی دلکشی رکھتا ہے کہ لوگ سارا سال اس کا انتظار کرتے ہیں۔ ستاروں اور پرستاروں کے لیے اس