urdukhabrain.com.pk
امریکہ کی جنوبی ریاستوں میں طوفان، آٹھ ہلاک متعدد زخمی
امریکہ کے جنوبی علاقوں میں شدید طوفان اور بارشوں کے باعث تین بچوں سمیت آٹھ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔تیز ہواؤں اور جھکڑ چلنے سے ٹیکساس ٹاون کے متعدد مکانات تباہ جبکہ بجلی کے پول بھی اکھڑ گئے۔طوفان کے باعث ٹیکساس، آرکنساس، لوزینا، میسیسپی ا