urdukhabrain.com.pk
میران شاہ میں پشتون تحفظ تحریک کا تاریخی جلسہ، حکومتی اقدامات پر عدم اعتماد
پشاور — پشتونوں کو درپیش انتظامی، سیکورٹی اور معاشی مسائل کے حل کیلئے قائم پشتون تحفظ تحریک کے زیر اہتمام افغانستان سے ملحقہ شمالی وزیرستان کے مرکزی قصبے میران شاہ کے تاریخی جلسے نے نہ صرف حکومتی حلقوں بلکہ ملک بھر کی سیاسی جماعتوں اور تجزیہ کاروں کو