urdukhabrain.com.pk
افغانستان: شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک 15 زخمی
واشنگٹن — افغانستان کے مشرقی علاقے خوست میں سرکاری اہلکاروں کا کہنا ہے کہ آتشیں اسلحے سے لیس ایک شخص نے شادی کی ایک تقریب میں فائرنگ کر کے پانچ افراد کو ہلاک اور دیگر 15 کو زخمی کر دیا۔ حملہ آور بعد اذاں موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔اہلکاروں ک