urdukhabrain.com.pk
بلوچستان کے گلوکاروں کے لیے زندگی مشکل ہو گئی « Urdu Khabrain
کوئٹہ — گزشتہ کئی برسوں سے بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال سے فنونِ لطیفہ سے وابستہ افراد بھی متاثر ہوئے ہیں۔ مختلف علاقائی زبانوں کے گلوکار سرکاری پروگراموں میں علاقائی موسیقی کو نظر انداز کرنے کا شکوہ کرتے ہیں تو کبھی شائقین کی بے رخی پر ناراض ہوتے ہیں۔ ان تمام حالات نے …