urdukhabrain.com.pk
 پاکستانی فلم’’رانگ نمبر2‘‘ کی عکسبندی مکمل، تشہیری مہم کا آغاز « Urdu Khabrain
فلم ’’رانگ نمبر2‘‘ سنیما انڈسٹری کی مشکلات میں کمی کا باعث بنے گی فوٹوفائل لاہور: ہدایت کار یاسر نواز کی کامیڈی، رومانس اور ڈرامے سے بھرپور لالی وڈ کی نئی فلم ’’رانگ نمبر2‘‘ کی عکسبندی مکمل ہونے کے بعد اس کی تشہیری مہم کا باقاعدہ آغاز ہو گیا فلم عید الفطر کے موقع پر سنیماؤں کی …