urdukhabrain.com.pk
جب حضرت جبرئیل ؑ نے ‘برّاق’ کو شرمندہ کیا
واقعہ معراج سے تو تقریباً سبھی مسلمان آگاہ ہیں، لیکن ان میں سے زیادہ تر اس مبارک واقعہ کے حالات سے مکمل طور پر آگاہ نہیں کہ رسول اللہ ﷺ جب آسمان پر اللہ کے حضور پیش ہوئے تو اس سے پہلے کیا ہوا تھا۔سرکارِ دوعالم ﷺ کو معراج تک لے جانے کے حوالے سے ‘براق’