salaamone.com
Yemen Civil War and Rise of The Houthis ، Drone Attack at Saudi Arabia Aramco یمن میں حوثی بغاوت ، خانہ جنگی اور سعودی عرب پر ڈرون حملہ
یمن میں حوثی (Houthis) بغاوت کے بعد اس تنازعہ نے پورے یمن کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ ایک طرف حکومت اور دوسرے طرف حوثی باغی متحاربین ہیں۔ صورتحال اس وقت مزید کشیدہ ہوگئی جب حوثیوں نے یمن کے دارال…