salaamone.com
محمد علی جناح جیسے ماڈرن شخص کومسلمانوں اور(کچھ) علماء نے کیوں اپنا ” قائد اعظم“ مانا ؟
قائد اعظم قیادت کے اس معیار پر پورا نہیں اترتے تھے جو مذہبی فکر میں تشکیل پاتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس کے باوجود کیا سبب ہے کہ وہ مولانا اشرف علی تھانوی سے لے کر جماعت علی شاہ تک، مسلکی تقسیم سے ماورا…