sachtimes.com
ہم نے عمران خان کو دعوت ہی نہیں دی، روس کی وضاحت - سچ ٹائمز
ماسکو (سچ ٹائمز) پاکستانی میڈیا میں کچھ روز سے خبریں گردش کر رہی تھیں کہ روسی صدر نے وزیر اعظم عمران خان کو ‘ایسٹرن اکنامک فورم’ میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی دعوت دی ہے۔ تاہم روسی حکومت کی جانب سے اس خبر کی تردید جاری کر دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق …