sachtimes.com
حکومت کا نواز شریف کے ساتھ ایسا رویہ سیاسی انتقام کی بدترین مثال ہے، لیگی رہنما - سچ ٹائمز
لاہور (سچ ٹائمز) کوٹ لکھپت جیل لاہور میں نواز شریف کی طبیعت خراب ہو گئی، جس پر لیگی رہنماؤں کا شدید ردعمل جاری ہے۔ لیگی رہناؤں کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ سابق وزیر اعظم کی طبیعت اگر مزید خراب ہوئی تو حکومت ذمہ دار ہوگی۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ ڈاکٹرز …