qureshisays.com
نظم | ندیا پار رہتا ہوں
تم سے جب دور ہوتا ہوںبہت مجبور ہوتا ہوںکچھ کر نہیں سکتاکچھ کہہ نہیں سکتاسچ کہوں میں تم سےاب دور رہ نہیں سکتاشدتِ تنہائی سے جبچُور ہوجاتا ہوں میںتمھارے اتنا پاس ہوتا ہوںکہ خود سے دور ہوجاتا ہوں میںپ…