qureshisays.com
رمضان المبارک اور ویلی مائیاں
اس سال ماہ رمضان کا پھر سے گرم موسم نے دوبالا کردیا ہے اور اس میں حسبِ سابق واپڈا نے اپنا حصہ بقدرِ جثہ ڈالا ہے، اس پہ طرہ یہ کہ پورا رمضان معروف مذہبی اسکالر (عنقریب شیخ الاسلام) ڈاکٹر عامر لیاقت…