qureshisays.com
قبض اور قائم علی شاہ
اب پلیز ابھی سے یہ ازیوم نہ کرلیں کہ اس پوسٹ میں شاہ جی اور قبض کے بیچ کوئی ربط نکالا ہے۔ ایسا ہرگز نہیں ہے۔ میں نے تو ازراہِ احتیاط دونوں کو ایک جملہ میں بھی نہیں استعمالا مبادا کوئی “جیالا&…