qureshisays.com
غزل |  خواہشیں ہوئیں کیسے سب دھواں دھواں مت پوچھ
خواہشیں ہوئیں کیسے سب دھواں دھواں مت پوچھاُٹھے ہیں رہ رہ کے بہت دل میں ارماں مت پوچھیوں تو دیکھی ہیں بہت خم و ساغر سی بے تاب آنکھیںہاں مگر ان نیم باز…