penslipsmagazine.com
نیلی نوٹ بک قسط 4 ۔۔۔ کزاکیو ایچ/انور سجاد | Urdu/Punjabi Multilingual Magazine
نیلی نوٹ بک قسط 4 عمانویل کزا کیویچ مترجم: ڈاکٹر انور سجاد جب زینییو ئف اگلی صبح بیدار ہوا تو اس کی سمجھ میں نہ آیا کہ وہ کہاں ہے۔ حواس باختہ، حیران پریشان، اس نے دروازے سے سر نکال کر باہر دیکھا۔ جھونپڑی کی بایئں جانب ذرا ہٹ کر کٹے درخت کے ٹھنٹھ کو …