penslipsmagazine.com
غزل ۔۔۔ ذوالفقار تابش | Urdu/Punjabi Multilingual Magazine
غزل ( ذوالفقار تابش ) آہ کی بھی کوئی تاثیر تو ہوتی ہوگی ورنہ مر جانے کی تدبیر تو ہوتی ہوگی ہم ہی کیوں دہر میں بے نام و نشاں رہتے ہیں آدمی کی کوئی تقدیر تو ہوتی ہوگی آ ہی جاو کبھی مہتاب کی چادر اوڑھے ایسے خوابوں کی بھی تعبیر تو ہوتی ہو …