penslipsmagazine.com
سٹون گرائنڈر ۔۔۔ زاھد مسعود | Urdu/Punjabi Multilingual Magazine
سٹون گرانڈر (زاھد مسعود ) خطرناک پتھر پیسنا اسکے لئے ضروری ہے کہ اسے ایک بوری کے دس روپے ملتے ہیں گھر کے چھ لوگوں کے لئے چھ بوریوں کی پسائی ایک دن کی زندگی کے برابر ہے ایک بوری کی گَرد اسکی سانسوں کے وقفے کو کتنا مختصر کر دے گی اسے یہ معلوم …