penslipsmagazine.com
غزل ۔۔۔ شہناز پروین سحر | Urdu/Punjabi Multilingual Magazine
غزل ( شہناز پروین سحر ) ایک بلور سی مورت تھی سراپے میں سحر چھن سے ٹوٹی ہے مگر ایک چھناکے میں سحر پاوْں کی انگلیاں مُڑ جاتی ہیں بیٹھے بیٹھے چیونٹیاں رینگتی ہیں تن کے بُرادے میں سحر ٹوٹتے رہتے ہیں کچھ خواب ستاروں جیسے کرچیاں پھیلتی رہتی ہیں خرابے میں سحر کاغذوں میں …