penslipsmagazine.com
وہ کافر ۔۔۔ ثمینہ سید | Urdu/Punjabi Multilingual Magazine
وہ کافر (ثمینہ سید ) . ’’امن مَیں بہت پریشان ہوں۔ ایسے لگتا ہے میرے پاؤں آگے کی طرف بڑھتے اور وجود کہیں پیچھے رہ جاتاہے۔ اور لوگ سمجھتے ہیں مَیں بہت خوش ہوں اور بے حد خوش قسمت ، خوش قسمت تو ہوں ،تمہارے ابو بہت اچھے اور نفیس انسان ہیں۔ خدا نے اولاد …