penslipsmagazine.com
حجلہ ء چمن آرائی ۔۔۔ سمیع آہوجہ | Urdu/Punjabi Multilingual Magazine
حجلہء چمن آرائی ( سمیع آہوجہ ) وہ اُس کی جوانی میں قدم رکھنے کے ایام تھے، جب چمن سے آنے والے لشکر نے قندھار کے نواح میں پڑاﺅ ڈالا،تو گاﺅں والوں کے کانوں میں بھی خبریں لشکری نامہ بر کے آنے سے پڑ گئیں اور وہ بات چیت میں سارا زور قبائلی مُسلمانوں پر …