penslipsmagazine.com
محو ِ حیرت ہوں ۔۔۔ صفیہ حیات | Urdu/Punjabi Multilingual Magazine
محو حیرت ہوں ( صفیہ حیات ) جنگل میں چڑیا نے بچوں کو کہانی سنائی میرے بچو! وہ ایک بری جگہ ھے درختوں کی شادابی چھوڑ کے وہاں مت جانا وہ ہم پرندوں اور جانوروں سے بد تر ہیں۔ چھینتے اور ریپ کرتے ہیں بانجھ ولدیت کے ساتھ گارڈین کے دستخط کرتے ہیں۔ ۔ …