penslipsmagazine.com
نظم ۔۔۔ راشد جاوید احمد | Urdu/Punjabi Multilingual Magazine
نظم ( راشد جاوید احمد ) اپنے کمرے کے باہر چھوٹے سے باغیچے میں ہواوں کے تعاقب میں میں ایک تتلی سے ٹکرا گیا اور زمین پر گر گیا یکسانیت مجھے خوف زدہ کر دیتی ہے ایک ہی کیفیت میں تا دیر زندہ رہنا کچھ آسان نہیں برآمدے میں کھڑا گزرے موسموں کو یاد کرتا …