penslipsmagazine.com
ہمارا سماج اور عورت ۔۔۔ راشد جاوید احمد | Urdu/Punjabi Multilingual Magazine
ہمارا سماج اور عورت ( راشد جاوید احمد ) برسوں بیت گئے پاکستانی عوام نے کچھ اچھا نہیں سنا۔ آنکھیں ہیں کہ ہر روز کسی نئے صدمے سے پھٹی ہی چلی جا رہی ہیں۔ احساس شل ہوچکے ہیں اور حق بولنے والوں کی زبانیں آئے روز بند کی جا رہی ہیں۔ میڈیا ہے کہ گولی،بارود،موت،جرائم، …