penslipsmagazine.com
سورج رستہ بھول گیا تھا ۔۔۔ نذر حسین ناز | Urdu/Punjabi Multilingual Magazine
سورج رستہ بھول گیا تھا ( نذر حسین ناز ) سورج رستہ بھول گیا تھا میں نے اس کی انگلی تھامی اس کو اپنے گھر لے آیا جانے کتنے دن سے یونہی بھوکا پیاسا گھوم رہا تھا کھانا کھا کر ، اور سستا کر بولا مجھ سے آؤ دشت نوردی کر لیں ہم دونوں خاموشی …