penslipsmagazine.com
مجذوب کا چیک ۔۔۔ نوشاد | Urdu/Punjabi Multilingual Magazine
مجذوب کا چیک ( نوشاد علی ، موسیقار ) میری ایک بزرگ سے ملاقات تھی ۔ فقیری اختیار کرنے سے قبل یہ بزرگ مدراس سیشن عدالت کے جج تھے۔ بمبئی کے لوگ انہیں سائیں بنڈل شاہ بابا کہتے تھے ۔ بابا کا طریقہ بھی بڑا نرالا تھا ۔ یہ رسّی کا بہت بڑا بنڈل بناتے …