penslipsmagazine.com
ایک بوڑھی کی تنہائی ۔۔۔ نجیب محفوظ | Urdu/Punjabi Multilingual Magazine
ایک بوڑھی کی تنہائی (نجیب محفوظ) وہ اپنے بستر میں بے سدھ پڑی تھی۔ ایک ہاتھ اور آنکھوں کے سوا اس کا سارا جسم مفلوج تھا۔ نقاہت اِس قدر تھی کہ ہاتھ کو بھی وہ محض سینے تک حرکت دے سکتی تھی۔ بیماری نے اس کی ساری طاقت گویا سلب کر لی تھی۔ اس کا …