penslipsmagazine.com
نئی شرطیں ۔۔۔ کشور ناھید | Urdu/Punjabi Multilingual Magazine
نئی شرطیں ( کشور ناہید ) بدلنا جو چاہو تو اپنے ہی ہاتھوں کی جنبش کو بدلو سمٹنا جو چاہو تو اپنے گریباں کا خود چاک دیکھو لچکنا جو چاہو تو پھر لغزشوں سے مرصع یہ رفتار بدلو سنورنا جو چاہو تو خوابوں کی شہزادگی کے اجڑنے پہ شکرانہ بھیجو حال کو اپنی تصویر سے …