penslipsmagazine.com
غزل ۔۔۔ جاوید شاہین | Urdu/Punjabi Multilingual Magazine
غزل (جاوید شاہین) مرا بھی حصہ غنیمت کے مال میں رکھ دے پھر اس کمائی کو رزق ِ حلال میں رکھ دے بہت اداس دنوں میں یہ دن بھی شامل کر اور اس کی شام کو شام ِ ملال میں رکھ دے نئی طرح ذرا ترتیب دے زمانوں کو کہ ماضی فردا میں، فردا کو …