penslipsmagazine.com
عصمت بیتیاں ۔۔۔ عصمت طاہرہ | Urdu/Punjabi Multilingual Magazine
عصمت بیتیاں ( عصمت طاہرہ) میں بہت چھوٹی تھی تو تختی پر کلک کی قلم اور چراغ روشنائی سے لکھتی ۔پھر ویرو آپاں مجھ سے انڈیا پوسٹ کارڈ لکھواتی “بھائیا جی کو متھا ٹیکنا ماتا جی کے پیریں پیناں” ویرو آپاں علی پور سیداں میں زندہ سلامت ہیں جنکی طرف سے میں نے وچھوڑے اداسیاں …