penslipsmagazine.com
آزادی ۔۔۔ حرا ایمن | Urdu/Punjabi Multilingual Magazine
آزادی ( حرا ایمن ) اس شب جو میں جاگا اپنی پسلی سے کدو کی بیل کی مانند ایک آنول جڑی دیکھی مُجھ سے جڑی وہ سنہری بالوں والی میری ہم ذات آنکھیں پھاڑ پھاڑ مجھے دیکھ رہی تھی مُسکرا کر اسکو جو دیکھا تو شرماتی لجاتی اپنی گھنی زلفوں کے پیرہن میں چھپ گئی …